گلگت میں خوفناک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہوگئے

Written by on September 29, 2021

شاہراہ قراقرم پر مزدا نالے میں  گرنے سے  پانچ افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شاہراہ قراقرم پر سلطان آباد کے قریب پیش آیا جہاں جوتل سے گلگت آنے والا مزدا موڑ کاٹتے ہوئے گہرے نالے میں جاگرا۔حادثے میں پانچوں  افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 25 افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہسپتال میں زیر علاج تین زخمیوں  کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist