مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح کردیا

Written by on September 29, 2021

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کلفٹن 2  تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح کردیا۔

ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک اپ ڈیٹس اور دیگر معلومات کے لیے اسکرین لگائی جائے گی

اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ٹریفک کے مسائل پر ملکر قابو پایا جاسکتا ہے۔

مرتضی وہاب نے شہر میں ٹریفک کے نظام کو بہتر اور جدید بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist