پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 1400 کیسز، 41 اموات رپورٹ

Written by on September 28, 2021

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں 1400 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی جبکہ مزید 41 مریض دم توڑ گئے

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعدداد 32 ہزار 861 ہو گئی ہے۔

تاہم صوبے میں وائرس سے کوئی نئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی جس کے بعد اموات کی تعداد 346 پر برقرار ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist