پاکستان میں پیٹرول کی قیمت باقی دنیا سے بہت کم ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت باقی دنیا سے بہت کم ہے۔

ایک بیان میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر 465 ارب روپے کا ریلیف دے کر پیٹرول کی قیمت کو کم رکھا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیٹرول پر لیوی پانچ روپے ہے جو (ن) لیگ کے دور میں 30 روپے تھی۔ پیٹرول پر سیلز ٹیکس (ن) لیگ کے دور میں 56 روپے اور ہمارے دور میں 10 روپے ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *