پی سی بی کو سیکیورٹی اور کھانے کا 27 لاکھ کا بل موصول

راولپنڈی میں نیوزی لینڈ سے نہ ہونے والے کرکٹ میچ پر پی سی بی کو کھانے اور سیکیورٹی کی مد میں 27 لاکھ روپے کا بل موصول ہوا ہے۔

یہ بل راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہےکہ میچ کے دن ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں، کھانے میں بریانی بھی کھلائی گئی، میچ نہ ہونے کے ذمہ دار ہم نہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *