وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
کل ہونے والے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ وزیراعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔

Leave a Reply