این اے 249 کے انتخابات میں پی ایس پی نہیں عوام ہارے، مصطفیٰ کمال

Written by on September 27, 2021

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 کے انتخابات میں پی ایس پی نہیں عوام ہارے ہیں۔

پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی کے علاقے قذافی کالونی اور بلدیہ ٹاؤن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ہوئے کئی ماہ گزر گئے پانی کا ایک بھی غیر قانونی کنکشن نہیں کاٹا گیا۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ جو پانی کی لائن بلدیہ کیلئے لایا تھا اس پر 28 ہائیڈرنٹس قائم ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist