اقوام متحدہ کا اجلاس، کیوبا کی خاتون سفارتکار نے اسرائیلی مندوب کو لاجواب کردیا

اقوام متحدہ کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کردیا۔

اسرائيل کے نمائندے نے ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کی درخواست کی۔

تاہم کیوبا کی سفارتکار نے اسے غیر متعلقہ قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ اگر خاموشی اختیار کرنا ہی ہے تو خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لیے کی جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *