سپریم کورٹ: خورشید شاہ کے اہلِ خانہ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

Written by on September 26, 2021

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے اہلِ خانہ اور شریک ملزمان کے خلاف نیب درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔

جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا 3 رکنی بینچ 27 ستمبر کو ان درخواستوں کی سماعت کرے گا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے خورشید شاہ کے بیٹوں اور 2 بیگمات کی ضمانت کی منسوخی کی درخواست دائر کر رکھی ہے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist