افغان وزیر خارجہ کی چینی سفیر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے پر اتفاق

Written by on September 26, 2021

طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ امارات اسلامی کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کی وفد کے ہمراہ چینی سفیر وانگ یو سے ملاقات ہوئی ہے، جس  میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے بارے میں بات کی گئی۔

اپنے بیان میں سہیل شاہین نے کہا کہ چینی سفیر نے افغانستان کے ساتھ مدد اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

سہیل شاہین نے کہا کہ چینی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کی ترقی پر بھی زور دیا۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist