وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دھواں دار خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

Written by on September 25, 2021

وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ دنیاکوکورونا کے ساتھ ساتھ معاشی بحران اور ماحولیاتی تبدیلیوں کا خطرہ ہے،نائن الیون کے بعد اسلام کو دہشت گردی سے جوڑا جارہاہے،اسلامو فوبیاکی سب سےخوفناک اوربھیانک شکل بھارت میں پنجےگاڑھےہوئےہے،ہم سب کومل کراسلاموفوبیا کامقابلہ کرنا ہوگا،بھارت میں مسلمانوں کےقتل عام کاسلسلہ جاری ہے،بی جےپی حکومت کی فاشسٹ آر آر ایس 20 کروڑمسلمانوں کےلیےخطرہ ہے،بھارت اورپاکستان کےدرمیان ایک اورممکنہ جنگ کوروکناضروری ہے،سید علی شاہ گیلانی کی میت کو خاندان سے چھیننا بھارتی بربریت کی تازہ مثال ہے،بدقسمتی ہے کہ دنیا کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےحوالےسےرویہ مساوی نہیں،ترقی پذیرممالک کےبدعنوان حکمرانوں کی وجہ سےامیراورغریب ملکوں میں فرق بڑھ رہاہے،امیرممالک کوغیرقانونی طورپربھیجی گئی رقم واپس کرناہوگی،افغان  جنگ کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا،ہمیں سراہنےکےبجائےالٹاہم پر الزام تراشی کی جاتی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist