کون سی پی ڈی ایم، اس کی فاتحہ پڑھی جاچکی، گنڈاپور

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ایک وقفے کے بعد پھر سیاسی افق پر نمودار ہوگئے۔

 ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کونسی پی ڈی ایم اس کی فاتحہ پڑھی جاچکی ہے۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ خود پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان نے سلیم صافی کے پروگرام میں فاتحہ کے لیے ہاتھ بھی اٹھائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *