وزیرِ اعظم کی سعودی قیادت کو قومی دن کی مبارکباد

Written by on September 23, 2021

سعودی عرب کے قومی دن پر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اپنے تہنیتی پیغام میں کہنا ہے کہ دعا ہے کہ دور اندیش قیادت کے زیرِ سایہ سعودی عرب میں ترقی کا سفر جاری رہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے سعودی عرب کو91 ویں قومی دن پرمبارک باد پیش کرتا ہوں

انہوں نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی عوام کو قومی دن مبارک ہو۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist