لاہور : آلودگی میں اضافہ، اسموگ کاخدشہ ہے

ملک کے دوسرے بڑے شہر صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافے سے اسموگ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

لاہور میں اسموگ کا خدشہ محکمۂ ماحولیات کی جانب سے ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمۂ ماحولیات کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 104 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمۂ ماحولیات کا کہنا ہے کہ صوبۂ پنجاب میں سب سے زیادہ آلودگی ساہیوال میں ریکارڈ کی گئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *