خاتون ا ول ثمینہ علوی کورونا سے متاثر ہو گئیں

Written by on September 23, 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زوجہ خاتون اول ثمینہ علوی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئیں ، خاتون اول نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔

خاتون اول ثمینہ علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، تھوڑی کمزوری محسوس کر رہی ہوں لیکن الحمداللہ خیریت سے ہوں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist