پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں پائلٹ شہید ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پا ک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ مردان کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا ، ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پہنچ چکی ہیں اور واقعہ کی وجوہات جاننے کیلئے ایئر ہیڈ کواٹرز نے اعلیٰ سطح بورڈ تشکیل دیدیا ہے ۔
Leave a Reply