سابق وفاقی وزیر بابر غوری سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل

Written by on September 22, 2021

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی ہیوسٹن کے اسپتال میں انجیو گرافی کی گئی ہے۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ اُنہیں سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist