اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی ڈیبورا لیونز نے افغانستان میں افغان رہنما عبداللّٰہ عبداللّٰہ اورنائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی سے ملاقاتیں کیں۔
افغانستان میں اقوام متحدہ کے معاون مشن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اور انسانی و معاشی صورتحال کو بہتر بنانے میں جامع حکومت کے کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Leave a Reply