عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے قابلِ دید مناظر شیئر کردیے

Written by on September 21, 2021

وزیراعظم عمران خان نے میانوالی کے قریب واقع نمل یونیورسٹی کے کچھ قدرتی خوبصورتی سے سرشار مناظر کی تصاویر شیئر کی ہیں

وزیراعظم نے یونیورسٹی کے اوّلین مقصد کو بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ’ انشاء اللّٰہ! نمل یونیورسٹی میں دانشورانہ مقاصد کے حصول کے لیے بہترین ماحول ہوگا۔‘


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist