لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ

Written by on September 18, 2021

لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 34 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں 29، پنڈی میں 2، گجرات، جھنگ اور پاک پتن میں 1-1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 398 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist