محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ میں ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا وائرس سے بچاؤ کا بوسٹر ڈوز لگایا جائے گا۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق ہیلتھ کیئر ورکرز کو فائزر ویکسین کی یہ خوراک مفت لگائی جائےگی، بوسٹر ڈوز سے اسپتال کے عملے کو کورونا سے محفوط رکھنے میں مدد مل سکے گی۔
محکمہ صحت سندھ نے فیصلے سے این سی او سی کو آگاہ کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔
Leave a Reply