مشہور براڈ کاسٹر اور کالم نگار عظیم سرور انتقال کر گئے، خاندانی ذرائع

Written by on September 12, 2021

مشہور براڈ کاسٹر اور کالم نگار عظیم سرور انتقال کر گئے، عظیم سرور کی تدفین پیر کو کراچی میں ہوگی۔

عظیم سرور نے ریڈیو پاکستان کے لیے لاتعداد پروگرام کر کے ملک گیر شہرت حاصل کی۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ عظیم سرور کی عمر 78 سال تھی۔

عظیم سرور نے مذہبی پروگرام، کھیلوں اور مشہور مزاحیہ پروگرام جیدی کے مہمان سے مقبولیت حاصل کی تھی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist