روس: دو منزلہ اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج کا دھماکا، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

Written by on September 12, 2021

روس میں دو منزلہ اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 11 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔

حادثہ ماسکو کے نزدیکی گاؤں میں پیش آیا، حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist