پنجاب اورخیبرپختونخوا کو 3 دن گیس کی سپلائی معطل رہے گی

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز سمیت دیگر صنعتوں کو 13 سے 15 ستمبر تک گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹرمینل ون سے آر ایل این جی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث گیس سپلائی معطل رہے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *