پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد اپنا پہلا گول بنالیا۔
نیوکاسل یونائیٹڈ کے خلاف کرسٹیانو نے پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں یہ گول حریف ٹیم کے کیپر کی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بنایا۔
رونالڈو کے اس گول کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ کلب بھی خوشی سے نہال ہے۔
مانچسٹر یونائیٹڈ نے رونالڈو کی گول کے بعد تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اسے بہترین لمحات میں سے ایک قرار دے دیا۔
Leave a Reply