رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد پہلا گول، کلب خوشی سے نہال

Written by on September 11, 2021

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد اپنا پہلا گول بنالیا۔ 

نیوکاسل یونائیٹڈ کے خلاف کرسٹیانو نے پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں یہ گول حریف ٹیم کے کیپر کی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بنایا۔

رونالڈو کے اس گول کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ کلب بھی خوشی سے نہال ہے۔ 

 مانچسٹر یونائیٹڈ نے رونالڈو کی گول کے بعد تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اسے بہترین لمحات میں سے ایک قرار دے دیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist