لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور کے علاقے آئیڈیل پارک ٹاؤن شپ سے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گرد جنید ضیاء، محمد وقاص اور محمد جواد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گردوں سے دستی بم، بارودی مواد، اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *