سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

Written by on September 8, 2021

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بڑے بھائی اعجاز محمد چوہدری انتقال کر گئے۔

مرحوم اعجاز محمد چوہدری کی نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد ساڑھے 5 بجے نو گزہ قبرستان زر غون روڈ کوئٹہ میں ادا کی جائے گی

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بڑے بھائی کی فاتحہ خوانی سپریم کورٹ لاجز بالمقابل سول سیکریٹریٹ زر غون روڈ کوئٹہ میں ہو گی۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist