اسلام آباد تا کشمیر بارش، بلوچستان میں موسم گرم
Written by Prime FM92 on September 7, 2021
اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔