لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے سیز ن 6 کے اختتام کے بعد ٹیم کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 6 ٹیم میں چیمپئن ملتان سلطان کے تین ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے دو دو کھلاڑی جبکہ ایک پلیئر کراچی کنگزکی ٹیم سے لیا گیاہے ۔ ٹیم کے کپتان کاسہرا محمد رضوان کے سر پر سجایا گیاہے ۔ ٹیم میں حضرت اللہ ززائی ، بابراعظم ، کولن منرو ، صہیب مقصود ، آصف علی ، وہاب ریاض ، راشد خان ، حسن علی شاہین شاہ اور شاہ نوازشامل ہیں ۔
Leave a Reply