پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 6 کی ٹیم کا اعلان کر دیا

Written by on September 5, 2021

لاہور      پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے سیز ن 6 کے اختتام کے بعد ٹیم کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 6 ٹیم میں چیمپئن ملتان سلطان کے تین ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے دو دو کھلاڑی جبکہ ایک پلیئر کراچی کنگزکی ٹیم سے لیا گیاہے ۔ ٹیم کے کپتان کاسہرا محمد رضوان کے سر پر سجایا گیاہے ۔ ٹیم میں حضرت اللہ ززائی ، بابراعظم ، کولن منرو ، صہیب مقصود ، آصف علی ، وہاب ریاض ، راشد خان ، حسن علی شاہین شاہ اور شاہ نوازشامل ہیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist