بحریہ ٹاﺅن کے چیئر مین ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔ وہ میجر عامر کی والدہ تھیں ۔ملک ریاض کی ہمشیرہ کے انتقال پر پاکستان کے سیاسی و سماجی حلقوں نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ ان کی نماز جنازہ آج (ہفتہ)ایک بجے لاہور کے ڈی ایچ اے فیز 4سیکٹر ڈبل ڈی کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔
Leave a Reply